بیعت کی کتنی اقسام ہیں؟ بیعت تبرک اور بیعت ارادات کیا ہے؟
1
کیا عورت پیر ہو سکتی ہے؟ کیا کوئی پیر اپنی کسی محرم خاتون کو خلافت دے سکتا ہے؟
2
اگر کوئی شخص کسی سلسلہ کے پیر سے بیعت نہ کرے اور کہے کہ وہ غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کامرید ہے اور کہے کہ اس کو غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے مریدوں میں قبول کر لینگے کیا ایسے کوئی شخص حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مرید ہو جائے گا؟
3
میں جن پیر صاحب سے بیعت ہوں ان کے عقائد میں تو کوئی بدلاؤ نہیں آیا مگر اعمال وہ ایسے کر رہے ہیں جنہیں پہلے وہ خود ناجائز و حرام کہتے تھے کیا میں ان سے بیعت ختم کر سکتا ہوں؟اگر بیعت ختم کر دی تو کیا ان کو بتانا ہو گا؟
4
حضور تاج الشریعہ (جوہانسبرگ افریقہ ) میں لوگوں کو بیعت کراتے ہوئے
5
ا گر زبان سے کفریہ کلمات نکلے ہوں تو کیا تجدید ایمان اور تجدید نکاح کے ساتھ تجدید بیعت بھی کرنا ضروری ہے؟
6
کیا مرید اپنے پیر کے ظاہری خلاف شرع افعال واقوال کو دیکھ کر بھی فراموش کردے؟یہ سوچ کر کہ پیر جو دیکھتا ہے وہ میں نہیں دیکھتا حضور آپ رہنمائی فرمائیں․
7
میں کس کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر توبہ کروں جبکہ میرے پیر کا انتقال ہو چکا ہے؟
8
کیا کوئی ایسا بھی سلسلہ طریقت ہے جس کو سروری کہتے ہیں؟ جس میں شیخ خود کسی سے بیعت نہیں ہوتا بلکہ ڈائریکٹ حضور ﷺسے ہی بیعت ہوتا ہے
9
کیا حضرت شاہ عبدالعلیم صدیقی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیعت تھے؟
10
کیامداریا نام کاسے بھی کوئی سلسلہ طریقت ہے؟ جبکہ اس سلسلہ میں بھی لوگ بیعت ہیں؟
11
میں نے لاعلمی میں یا کسی وجہ سے کفریہ کلمات کہے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ میری بیعت فسق ہو چکی تو کیا مجھے تجدید بیعت کرنا چاہئے؟ اگر ہاں تو مجھے بیعت کرلیں
12
اگر کوئی پیر دوران بیعت اپنے مرید سے بارہ ائمہ پر ایمان لانے کا کہے تو یہ بیعت کیسی ہے؟
13
اگر کسی کے پیر کا انتقال ہو جائے تو کیا مرید ان کی مزار سے فیض حاصل کرسکتا ہے؟ کیا اس کا حوالہ اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کسی کتاب سے مل سکتا ہے؟
14
مرید کی اپنے مرشد کے لئے اور مرشد کی اپنے مرید کے لئے کیا کیا ذمہ داریاں ہوتی ہیں؟
15
حضور تا ج الشریعہ کی اپنے مریدین کو نصیحت
16
جو قادریہ سلسلہ میں مرید نہ ہو کیا وہ شخص سلسلہ قادریہ کا شجرہ شریف پڑھ سکتا ہے؟
17
کوئی ایسا کیسے کہہ سکتا ہے کہ اس کا پیر اس سے راضی ہے یا نہیں ؟
18
کسی مرید کے لئے اپنے پیر کے بال یا کسی بزرگ کے وضو کا بچا ہو اپانی تبرک کے طور رکھنا کیسا
19
حضور آپ کی کوئی مریدہ تصور شیخ کیسے کرسکتی ہے ؟ کیا وہی طریقہ ہے جو شجرہ شریف میں ہے؟
20
کیا حضور پیر و مرشد کو اپنے مریدین کی خبر ہو تی ہے جب وہ اپنے مرید کی مدد کرتے ہیں؟
21
دوران بیعت میں نہ تو کپڑا پکڑ سکا اور نہ ہی الفاظ دہرائے کیا میں بیعت پر قائم ہوں؟
22
ایک شیخ کا مرید مزید کتنے سلاسل میں طالب ہو سکتا ہے؟
23
دعا اور بیعت کے لئے کی گئی درخواست
24
ایک مرید اپنے مرشد کا حق کیسے اداء کرسکتا ہے کیسے وہ مرشد کی توجہ اور فیض ہمیشہ پا سکتا ہے ؟
25
جب کوئی شخص سلسلہ قادریہ میں داخل ہو جائے تو کیا اس کو اپنے نام کے ساتھ قادری لگا نے کی اجازت ہے؟
26
اگر مرید اپنے مرشد سے کافی عرصہ کسی بھی وجہ سے رابطہ نہ کرپائے تو کیا اس کی بیعت پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
27
کیا کسی مرشد سے بیعت کرنا ضروری ہے؟
28
اگر پیر کامل زندہ ہو تو کسی دوسرے پیر سے طالب ہو نے کیلئے اپنے پیر کی اجازت لینا کیسا ؟
29
بیعت کیسے ٹوٹتی ہے ؟ کلمہ کفر کہنے سے یا مرشد کے خلاف جانے سے بھی
30
کیا کسی پیر سے صرف اس لئے بیعت کی جاتی ہے کہ اس کی تمام پریشانیوں اور مشکلات دورہوجائیں گیاگر بیعت ہو نے کے بعد ایسا نہ ہو تو یہ سو چنا کہ مرشد کامل نہیں یہ کیسا ہے؟
31
کیا بیوی کی بیعت کرانے کیلئے بیوی کی اجازت لینا ضروری ہے؟
32
کیامرید کو کسی وظائف کو پڑھنے کیلئے اپنے مرشد سے اجازت لینا ضروری ہے؟
33
کیا سات سالہ بچہ کی بیعت اس کی ماں کرواسکتی ہے؟ جبکہ اس کے باپ کو پتہ نہ ہو
34
حضور میں آپ سے مرید ہو نا چاہتا ہوں مگر پہلے اپنے آپ کو پابند شرع کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا ایمان مضبوط نہیں تو کیا مجھے ابھی آپ سے بیعت کرنی چاہئے ؟ یا پابند شرع ہو کر
35
مرید اور طالب میں کیا فرق ہے؟
36
کیاسادات کرام کیلئے ضروری ہے کہ وہ صرف سید پیر سے ہی بیعت ہوں؟
37
کیا ٹی وی کے ذریعہ مرید بنا جاسکتا ہے؟
38
میرے مرشد جامع شرع مرشد تھے اب ان کا وصال ہو چکا ان کے شہزادے جنھیں ان کی خلافت حاصل ہے وہ پابند شرع نہیں کیا میں اپنے بیٹوں کو اس نیت سے کہ وہ مرشد کے شہزادے کے ذریعہ میرے مرشد سے ہی بیعت ہو نگے ان سے بیعت کروا سکتا ہوں؟
39
کیا یہ بات درست ہے کہ اگرکوئی مرید اپنے مرشد کے مخالف عمل کرے تو وہ بیعت سے نکل جاتا ہے؟
40
کیا مجھے آپ سے بیعت ہو نے کی اجازت ہے؟ جبکہ یہ میری دوسری بیعت ہوگی؟
41
دوران بیعت میں نے آپ کا صرف کپڑا پکڑا تھا الفاظ نہیں دوہرا سکاکیا میری بیعت ہوئی؟
42
مرشد کے انتقال کے بعد تجدید بیعت کا کیا حکم ہے؟
43
کیا بیعت کے بعد اگر کوئی گناہ سرزد ہو تو تجدید بیعت کرنا ضروری ہے؟تجدید بیعت کیا ہے؟
44
والدین کو بتا ئے بغیر کیا لڑکی کو ٹیلی فون پر اپنے شیخ سے بیعت ہو نے کی اجازت ہے؟
45
حضور آپ کے مرید کیا آپ کی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ ازہری لکھ سکتے ہیں؟
46
بیعت کے کیا فوائد ہیں اور یہ کیوں ضروری ہے؟
47
کیا کوئی مرید اپنے مرشد کے خلیفہ سے طالب ہو سکتا ہے؟
48
ہم آپ کے مرید ہو چکے اب ہم پر کیا ذمہ داری عائد ہے؟
49
کیا شیخ کامل سے طالب ہو نے کیلئے کوئی شرائط ہیں؟
50
مرید بننے کے کیا فوائد ہیں؟ مرید اور طالب میں کیا فرق ہے؟
51
کیا عورت شادی کے بعد اپنی مرضی سے بیعت ہو سکتی ہے؟ یا شوہر کی اجازت ضروری ہے؟
52
کیا شیخ کے وصال کے بعد تجدید بیعت کرنا ضروری ہے؟
53
زید کے پیر صاحب نے زید سے کچھ سوالات کئے جس پر زید نے امر سے کہا کہ گذشتہ دن میرے پیر صاحب نے مجھ پر پے در پے حملے کئے زید کا ایسا کہنا کیسا ہے؟